تحریک آزادی کشمیر کی بھرپور حمایت پر مقبوضہ کشمیر میں آرمی چیف کے پوسٹرز لگ گئے

تحریک آزادی کشمیر کی بھرپور حمایت پر مقبوضہ کشمیر میں آرمی چیف کے پوسٹرز لگ گئے

(ویب ڈیسک ) تحریک آزادی کشمیر کی بھرپور حمایت پر مقبوضہ کشمیر   کی گلیوں میں آرمی چیف کے پوسٹرز لگ گئے۔

تحریک آزادی کشمیر کی بھرپور حمایت پر مقبوضہ کشمیر کے گلی کوچوں میں آرمی چیف سید عاصم منیر ، وزیراعظم پاکستان شہباز شریف اور وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری انوار الحق کے پوسٹرز لگ گئے۔

Watch Live Public News