(ویب ڈیسک ) پاکستانی ہیکر کی جانب سے اسرائیلی نیوز چینل کو ہیک کرلیا گیا۔
سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اسرائیلی ڈیفنس فورس (آئی ڈی ایف) کا ایک افسر پریس کانفرنس کر رہا تھا جس وقت اس اسرائیلی نیوز چینل کو ہیک کیا گیا۔
????????News chanel hacked by ????????????????☠️ pic.twitter.com/RpRtQc5858
— Directorate of Intelligence DOI????????⚡️ (@intel_DOI) July 3, 2025
ٹیم بلیک ہیٹ ہیکر سی نائن عزیر اور عبید نے اسرائیلی نیوز چینل کو ہیک کر پاکستان کا قومی ترانہ نشر کردیا۔ہیکر نے اسرائیلی نیوز چینل کی سکرین پر ایران اور فلسطین کی سپورٹ میں دونوں ملکوں کا پرچم بھی لگایا۔