عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں گرگئیں

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں گرگئیں

ویب ڈیسک: عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں  میں مزید کمی دیکھنے میں آئی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق امریکی خام تیل کی قیمت 8 فیصد کم ہونے کے بعد 61 ڈالر فی بیرل پر آ گئی ہے جبکہ برطانوی خام تیل کی قیمت بھی 8 فیصد کمی کے ساتھ 64 ڈالر فی بیرل پر آ گئی ہے ۔

Watch Live Public News