بھارتی ایجنسیوں کی چندی گڑھ فالس فلیگ کی فلم چلتے ہی ڈبہ ہو گئی

بھارتی ایجنسیوں کی چندی گڑھ فالس فلیگ کی فلم چلتے ہی ڈبہ ہو گئی
کیپشن: بھارتی ایجنسیوں کی چندی گڑھ فالس فلیگ کی فلم چلتے ہی ڈبہ ہو گئی

ویب ڈیسک: بھارتی ایجنسیوں کی چندی گڑھ فالس فلیگ کی فلم چلتے ہی ڈبہ ہو گئی۔ بی جے پی دفتر پر گرنیڈ حملہ تھا یا لوکل شادی بیاہ کا پٹاخہ؟  روایتی را کہانی میں پاکستان پر الزام لگانے کی جلدی مچائی گئی اور ثبوت بعد میں ڈھونڈتے رہے۔

گرنیڈ بھی ایسا کہ گاڑی کے نیچے رکھا اور “کم بجٹ دھماکہ” فلم تیار۔ واقعے کے ویڈیو کلپ نے سستے اسکرپٹ رائٹر کا کیرئر خطرے میں ڈال دیا۔

 سوشل میڈیا پر طرح طرح کے چٹکلےبن گئے۔ چندی گڑھ فالس فلیگ نے پرانا مزاحیہ کلپ یاد کروا دیا۔ یادگار مزاحیہ کلپ میں بم بھی اجازت لے کر پھٹنے آیا تھا۔

Watch Live Public News