سندھ حکومت کا ایسٹر کے موقع پر 2 چھٹیوں کا اعلان 

سندھ حکومت کا ایسٹر کے موقع پر 2 چھٹیوں کا اعلان 

(ویب ڈیسک) سندھ حکومت کی جانب سے ایسٹر کے موقع پر 2 چھٹیوں کا اعلان کیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نے ایسٹر کے موقع پر 2 روز کی چھٹی کا اعلان کردیا، ایسٹر کے موقع پر 5 اور 6 اپریل کو مسیحی ملازمین کے لیے تعطیل ہوگی ۔

سندھ حکومت نے ایسٹر کی چھٹی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔

Watch Live Public News