(ویب ڈیسک ) آئینی عدالت نے چاروں صوبوں میں آئینی ڈیسک قائم کردیے ہیں ۔
سائلین کی سہولت کے لیے آئینی عدالت کا بڑا اقدام ، سرکلرجاری کردیا گیا۔ سرکلر کے مطابق آئینی عدالت نے چاروں صوبوں میں آئینی ڈیسک قائم کردیے ہیں ،صوبائی ڈیسک لاہور، کراچی، کوئٹہ، پشاور قائم کیے گئے۔
جاری سرکلر میں کہا گیا ہے کہ وکلاء و سائلین اسلام آباد کے علاوہ صوبائی ہیڈ کوارٹر میں مقدمات کا اندراج کرا سکے گے۔
