عماد وسیم کے گھر ننھی پری کی آمد

عماد وسیم کے گھر ننھی پری کی آمد
کراچی(پبلک نیوز) قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر اور پی ایس ایل میں کراچی کنگز کے کپتان عماد وسیم اللہ نے بیٹی کی نعمت سے نواز دیا.تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹر عماد وسیم نے بیٹی کی پیدائش پر اللہ کا شکر ادا کرتے ہوئے ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا کہ اللہ سبحان تعالیٰ نے انہیں ڈھیر ساری خوشیوں سے نوازا ہے۔ عماد وسیم نے ٹویٹ میں بتایا کہ انہوں نے بیٹی کا نام سیدہ عنایا عماد رکھا ہے۔https://twitter.com/simadwasim/status/1367378683019866112?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1367378683019866112%7Ctwgr%5E%7Ctwcon%5Es1_&ref_url=https%3A%2F%2Furdu.arynews.tv%2Fall-rounder-imad-wasim-blessed-with-a-baby-girl%2Fعماد وسیم کو بیٹی کی آمد پر قومی کھلاڑیوں کے ساتھ ساتھ مداحوں کی جانب سے مبارک باد کا سلسلہ جاری ہو گیا.پاکستانی فاسٹ بولر حسن علی نے عماد وسیم کو مبارک باد دی اور لکھا کہ ’مبارک ہو میرے بھائی۔‘https://twitter.com/RealHa55an/status/1367379575177703425?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1367379575177703425%7Ctwgr%5E%7Ctwcon%5Es1_&ref_url=https%3A%2F%2Furdu.arynews.tv%2Fall-rounder-imad-wasim-blessed-with-a-baby-girl%2Fشرجیل خان نے مبارک باد پیش کرتے ہوئے لکھا کہ ’ماشا اللہ بہت بہت مبارک ہو، اللہ کی رحمت۔‘https://twitter.com/SharjeelLeo14/status/1367403319434608648?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1367403319434608648%7Ctwgr%5E%7Ctwcon%5Es1_&ref_url=https%3A%2F%2Furdu.arynews.tv%2Fall-rounder-imad-wasim-blessed-with-a-baby-girl%2Fاس کے ساتھ ساتھ سرفراز احمد بھی پیچھے نہ رہے انہوں نے بھی عماد کو مبارک باد دی اور لکھا کہ ’ماشا اللہ بہت بہت مبارک ہو، میڈی۔‘https://twitter.com/SarfarazA_54/status/1367382468198879232?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1367382468198879232%7Ctwgr%5E%7Ctwcon%5Es1_&ref_url=https%3A%2F%2Furdu.arynews.tv%2Fall-rounder-imad-wasim-blessed-with-a-baby-girl%2Fیاد رہے کہ عماد وسیم نے August 2019 میں برطانوی لڑکی ثانیہ اشفاق سے رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے تھے۔ عماد وسیم نے نکاح کی رسم اسلام آباد کی فیصل مسجد میں انتہائی سادگی سے کی تھی. جس میں بہت کم اور خاص لوگوں نے شرکت کی تھی.
ایڈیٹر

احمد علی کیف نے یونیورسٹی آف لاہور سے ایم فل کی ڈگری حاصل کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 24 نیوز اور سٹی 42 کا بطور ویب کانٹینٹ ٹیم لیڈ حصہ رہ چکے ہیں۔