پروفیسرڈاکٹرذوالفقار علی زرعی یونیورسٹی کے نئے وائس چانسلر تعینات

پروفیسرڈاکٹرذوالفقار علی زرعی یونیورسٹی کے نئے وائس چانسلر تعینات
کیپشن: پروفیسرڈاکٹرذوالفقار علی زرعی یونیورسٹی کے نئے وائس چانسلر تعینات

ویب ڈیسک: فیصل آباد کی زرعی یونیورسٹی میں نئے وائس چانسلر کی تعیناتی کردی گئی ہے۔ 

تفصیلات کے مطابق   پروفیسر ڈاکٹر ذوالفقار علی کو زرعی یونیورسٹی کا وائس چانسلر تعینات کردیا گیا ہے۔ 

گورنرپنجاب کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ 

Watch Live Public News