اسلام آباد: سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان

اسلام آباد: سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان

(ویب ڈیسک) وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں  موسمِ گرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا۔ اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

جاری نوٹیفکیشن کے مطابق اسلام آباد کے ماڈل اسکولز، کالجز اور دیگر تعلیمی اداروں میں 25 مئی سے 31 جولائی 2026 تک موسمِ گرما کی تعطیلات ہوں گی،وفاقی سرکاری تعلیمی ادارے 3 اگست 2026 کو دوبارہ کھلیں گے۔

Watch Live Public News