پنجاب میں سکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا

پنجاب میں سکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا

(ویب ڈیسک ) محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب  کی جانب سے سکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سکولوں پر نئے اوقات کا اطلاق 16 اکتوبر سے ہوگا۔جاری نوٹیفکیشن کے مطابق سوموار تا جمعرات کو تمام سکول صبح 8:45 سے دوپہر 1:30 بجے تک کھلیں گے،جمعہ والے تمام سکول صبح 8:45 سے دوپہر 12:30 بجے تک کھلیں گے۔

Watch Live Public News