اسلام آباد کے 24 تعلیمی اداروں کو کل سے بند رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد کے 24 تعلیمی اداروں کو کل سے بند رکھنے کا فیصلہ
کیپشن: اسلام آباد کے 24 تعلیمی اداروں کو کل سے بند رکھنے کا فیصلہ

ویب ڈیسک: حکومت نے اسلام آباد کے 24 تعلیمی اداروں کو کل سے بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق 24 اداروں کے علاوہ باقی تمام تعلیمی ادارے کھلے رہیں گے۔ تعطیلات والے 24 تعلیمی اداروں میں پولیس فورس کو رہائش فراہم کی گئی ہے۔

حکومت کی جانب سے  جی سکس، ایف سکس، ایف سیون اور جی سیون کے متعدد اسکولوں میں کل سے چھٹی کا اعلان کیا گیا ہے۔  ترنول، سنجانی، سہالہ، ناڑہ اور راول ڈیم کے مخصوص تعلیمی ادارے بھی کل سے بند رہیں گے۔

Watch Live Public News