کراچی : گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے اپنے صاحبزادے کو پولیو سے بچاﺅ کے قطرے پلائے۔
اس موقع پر گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے پیغام دیا کہ اس موذی مرض سے محفوظ رکھنے کے لئے تمام والدین اپنے بچوں کو پولیو کے قطرے ضرور پلوائیں ۔