صدر ٹرمپ نے امریکا کی کامیابی اور ایران کی تباہی کی تصویر شیئر کر دی

صدر ٹرمپ نے امریکا کی کامیابی اور ایران کی تباہی کی تصویر شیئر کر دی
کیپشن: صدر ٹرمپ نے امریکا کی کامیابی اور ایران کی تباہی کی تصویر شیئر کر دی

ویب ڈیسک: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کے سپریم لیڈر کو ختم کر دیا گیا ہے جبکہ امریکا کے صدر فعال ہیں۔

صدر ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر ایک پیغام جاری کیا ہے جس میں امریکا کی کامیابی اور ایران کی تباہی کی تصویر شیئر کی گئی ہے۔ اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ امریکا کی نیوی، ایئرفورس اور میزائل دفاعی نظام 100 فیصد فعال ہیں۔

صدر ٹرمپ نے مزید دعویٰ کیا کہ ایران کی نیوی، ایئرفورس اور ایئر ڈیفنس کو مکمل طور پر تباہ کر دیا گیا ہے۔

Watch Live Public News