اختر مینگل نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی

اختر مینگل نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی

(ویب ڈیسک ) سینئر سیاست دان اختر مینگل نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر  سینئر ساست دان اور بی این پی مینگل کے سربراہ سردار اختر مینگل  نے ایک تصویر شیئر کی۔

تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اختر مینگل احرام باندھے خانہ  کعبہ کے سامنے کھڑے ہیں۔

Watch Live Public News