کرپٹو کرنسی مارکیٹ ایک بار پھر کریش کرگئی 

کرپٹو کرنسی مارکیٹ ایک بار پھر کریش کرگئی 

(ویب ڈیسک ) کرپٹو کرنسی مارکیٹ ایک بار پھر کریش کرگئی۔

ایک بٹ کوائن 70 ہزار سے کم ہوکر 50 ہزار ڈالر پر آگیا ہے۔ ایتھیریم کوائن23 فیصد نیچے آگیا، ایتھیریم کوائن ایک دن میں 3500 ڈالر سے کم ہوکر 2200 ڈالر تک گرگیا۔

مارکیٹ گرنے سے انویسٹر کو لاکھوں ڈالر کا نقصان ہوگیا۔

Watch Live Public News