کراچی: شہریوں کو لوٹنے والا تین رکنی ڈکیت گروہ گرفتار

کراچی: شہریوں کو لوٹنے والا تین رکنی ڈکیت گروہ گرفتار

ویب ڈیسک: اسپیشل انویسٹیگیشن یونٹ/ سی آئی اے کی کارروائی، کراچی کے علاقہ چاکیواڑہ کے علاقے سے تین رکنی ڈکیت گروہ کو گرفتار کرلیا۔ 

ایس ایس پی محمد عمران خان کا کہنا تھا کہ ملزمان سے اسلحہ تین پستول گولیاں اور موبائل فون برآمد ہوئے، ملزمان دفاتر جانے والے شہریوں کو لوٹ مار کا نشانہ بناتے تھے۔

ملزمان کی شناخت ذیشان، ہثیم تمار اور فرحان کے نام سے ہوئی، ملزمان کے خلاف ایس آئی یو میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

Watch Live Public News