پبلک نیوز ہیڈلائنز، دوپہر 12 بجے، 5 فروری 2021

پبلک نیوز ہیڈلائنز، دوپہر 12 بجے، 5 فروری 2021

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج یوم یکجہتی کشمیر منایا جا رہا ہے

بھارتی جبر کے آگے کشمیریوں کے حوصلے پست نہیں ہوئے، قریشی

بھارت اپنی تباہی کا بٹن دبا رہا ہے، اگر سیز فائر نہ کرتے تو چند دنوں میں کشمیر آزاد کرالیتے: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی

بھارت کے مظالم کی دنیا بھر میں مذمت کی جارہی ہے، وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار

کشمیری بھائیوں کے ساتھ کھڑے ہیں، وزایراعلیٰ کے پی کے

ترک گلوکار کا کشمیریوں کو زبردست خراج تحسین

پی ڈٰی ایم کا 26 مارچ کو لانگ مارچ کا اعلان

مشال ملک کا کشمیریوں کا آزادی کا حق دینے کا مطالبہ

راولپنڈٰی ٹیسٹ، دوسرے دن کے آغاز میں پاکستانی بیٹنگ لڑکھڑا گئی، 6 وکٹوں کے نقصان پر 221 رنز بنا لیے۔

Watch Live Public News

ایڈیٹر

احمد علی کیف نے یونیورسٹی آف لاہور سے ایم فل کی ڈگری حاصل کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 24 نیوز اور سٹی 42 کا بطور ویب کانٹینٹ ٹیم لیڈ حصہ رہ چکے ہیں۔