عبدالرزاق داؤد نے مزید کہا کہ پاکستان کی قیادت میں سی ٹی ڈی ترقی پذیر ممالک میں تجارت اور سرمایہ کاری کے مواقع بڑھانے کے لئے کام کرے گا.The Ministry of Commerce is happy to share that Pakistan has been elected to Chair the "Committee on Trade & Development (CTD)" of the World Trade Organisation (WTO) for 2021. CTD was established in 1965 in GATT (now WTO) for economic development of Developing Countries...1/2 pic.twitter.com/AhroleJOBM
— Abdul Razak Dawood (@razak_dawood) March 5, 2021
(ویب ڈیسک) مشیر تجارت و سرمایہ کاری عبدالرزاق داؤد نے کہا ہے کہ پاکستان ورلڈ ٹریڈ آرگنائزیشن کے کمیٹی برائے تجارت و ترقی( سی ٹی ڈی) کی سربراہی کے لیے منتخب ہوئے ہیں.سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کردہ ایک پیغام میں ان کا کہنا تھا کہ یہ انتخاب سال 2021 کے لیے ہے . یہ کمیٹی 1965 میں ترقی پذیر ممالک کی معاشی ترقی کے لیے بنائی گئی تھی .