(ویب ڈیسک ) دبئی میں زوردار دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں ۔
دبئی میں زوردار دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں ۔ایران کی جانب سے کیے گئے میزائل حملے ناکارہ بنائے جارہے ہیں۔
JUST IN: ???????? Missile warning issued in Dubai, UAE. pic.twitter.com/55K2ZS0lZS
— BRICS News (@BRICSinfo) March 5, 2026
یو اے ای حکومت نے اپنے شہریوں کو گھروں میں رہنے کا الرٹ جاری کردیا۔یو اے ای کے مطابق ایس ایم ایس کے ذریعے شہریوں کو پیغامات دیے جارہے ہیں۔