حکومت کے جانب سے پٹرول مزید مہنگا کردیا گیا۔ پٹرول کی قیمت میں 8 روپے 3 پیسے اضافہ ہوا ہے۔ پٹرول کی قیمت 145 روپے 82 پیسے ہوگئی محکمہ موسمیات نے بتایا ہے کہ صوبہ پنجاب کے بیشتر بالائی اضلاع میں مطلع جزوی ابرآلود رہے گا۔ اسلام آباد میں ہلکی بارش اور بونداباندی ہوسکتی ہے الیکشن کمیشن نےالیکٹرانک ووٹنگ مشین کے تجربہ پر مشاورت شروع کر دی. آئی ٹی ونگ کو ای وی ایمز کے استعمال کرنے کے لئے سفارشات تیار کرنے کی ہدایت . دستیاب مشینوں میں سے بہترین مشین کے استعمال کے لئے تجاویز دی جائیں،الیکشن کمیشن 2018میں پٹرول78روپے فی لیٹر تھا،عمران نیازی کہتے ہیں کورونا کی وجہ سے مہنگائی ہوئی، عمران خان کو کہتاہوں بنی گالہ سےنیچےاترکرعوام کیلئےکوئی کام کرے،حمزہ شہباز شہباز شریف کا پیٹرول کی بڑھتی پر قیمتوں پر رد عمل. یہ ظاالمانہ اور غریب کش جو قدم ہے ، پاکستان میں اس کی مثال نہیں ملتی.احتساب عدالت میں پیشی کے بعد مختصر گفتگو