(ویب ڈیسک ) خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے عام تعطیل کا اعلان کردیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین خان گنڈاپور کی ہدایت پر صوبے بھر میں 6 ستمبر 2025 بروز ہفتہ 12 ربیع الاول ( عید میلاد النبی ﷺ) کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔اس حوالے سے اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے۔
