این سی سی آئی اےنے 3 یوٹیوبرزکو دوسری بار نوٹس جاری کردیے

این سی سی آئی اےنے 3 یوٹیوبرزکو دوسری بار نوٹس جاری کردیے

(ویب ڈیسک ) نیشنل سائبر کرائم انویسٹیگیشن ایجنسی(این سی سی آئی اے) نے 3   یوٹیوبرز کو دوسری بار نوٹس جاری کردئیے ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق   آن لائن جوئے کی پرموشن پر رجب بٹ ،اقراء کنول اور انس علی کو نوٹس بھجوائے گئے، تینوں کو 9 ستمبر کو نیشنل سائبر کرائم ایجنسی پیش ہونے کا کہا گیا ہے۔

خیال رہے کہ  اس سے پہلے یو ٹیوبرز کو 2 ستمبر کو طلب کیا گیا تھا۔

Watch Live Public News