سابق کپتان شاہد آفریدی نے شاہین کی سالگرہ کی تصاویر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کیں اور ان کے لیے پیغام بھی جاری کیا ہے ۔ شاہد آفریدی نے اپنے پیغام میں لکھا کہ ' سالگرہ مبارک، خوش رہو'۔HBD @iShaheenAfridi khush Rahoo….. pic.twitter.com/wukr0IAMXz
— Shahid Afridi (@SAfridiOfficial) April 5, 2023