کورونا وائرس سے مزید 67 افراد جاں بحق

کورونا وائرس سے مزید 67 افراد جاں بحق

اسلام آباد(پبلک نیوز)‌نیشنل کمانڈ و آپریشن سنٹر کی جانب سے جاری ہونے والے کورونا کے اعداد و شمار کے مطابق 24 گھنٹوں میں ملک میں کورونا سے مزید 67مریض جابحق ہو گئے.

این سی او سی کا کہنا ہے کہ 24 گھنٹوں میں ملک میں 4745میں کورونا کی تصدیق ہوئی جبکہ ملک میں کورونا کے ایکٹیو کیسز کی تعداد 79992 ہے، ملک بھر میں کورونا کے 9 لاکھ 54711مریض صحتیاب ہو چکے ہیں اور ملک میں1058405مصدقہ کورونا کیس سامنے آ چکے ہیں. ملک بھر میں کورونا سے تاحال23702اموات ہو چکی ہیں.

مصنّف پنجاب یونیورسٹی کے شعبہ ابلاغیات سے فارغ التحصیل ہیں اور دنیا نیوز اور نیادور میڈیا سے بطور اردو کانٹینٹ کریٹر منسلک رہے ہیں، حال ہی میں پبلک نیوز سے وابستہ ہوئے ہیں۔