سپریم کورٹ کامندرحملےکےملزمان کی فوری گرفتاری کاحکم مندر پر حملہ ہوا، مقامی انتظامیہ کیا کررہی تھی؟چیف جسٹس یقینی بنایا جائے کہ آئندہ ایسے واقعات نہ ہوں،سپریم کورٹ کمشنر،ڈی سی،ڈی پی اوکام نہیں کرسکتےتوعہدےسےفارغ کردیں،چیف جسٹس مندر گرادیا، سوچیں ہندو برادری کے دل پر کیا گزری ہوگی،چیف جسٹس پولیس ناکام ہوئی،3 دن گزر گئے ایک بندہ بھی پکڑا نہیں گیا،چیف جسٹس رحیم یارخان میں مندر پر حملے کا معاملہ، وزیراعظم خان کی گنیش مندرپرحملے کی مذمت، آئی جی پنجاب سے رپورٹ طلب، ملزمان کوگرفتارکرنے کا حکم۔ لندن:نوازشریف کےویزےمیں توسیع کی درخواست مسترد سابق وزیراعظم نے برطانوی امیگریشن ٹربیونل میں اپیل دائرکردی فیصلہ آنےتک نوازشریف قانونی طورپربرطانیہ میں رہ سکتےہیں حکومت نوازشریف کی صحت پر سیاست کرناچاہتی ہے،مریم اورنگزیب