گلوکارہ آئمہ بیگ کا کہنا تھا کہ میں بچی نہیں تھی بلکہ اس وقت میری عمر 16 سال تھی اور میں کالج پڑھتی تھی۔ کالج کی تمام لڑکیاں بڑی فٹ لگتی تھیں تو اس وجہ سے مجھے کمپلیکس ہونا شروع ہوا میرے ساتھ کی تمام لڑکیاں جو کپڑے پہن رہی ہیں جو وہ نہیں پہن سکتی تھی۔View this post on Instagram
کراچی (ویب ڈیسک) پاکستان کی معروف گلوکارہ آئمہ بیگ نے کہا ہے کہ جب میں 16 سال کی تھی اس وقت میرا وزن 75 کلو تھا۔ پاکستانی گلوکارہ آئمہ بیگ نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں شرکت کی جس میں پروگرام ہوسٹ نے ان سے وزن سے متعلق سوال کیا جس کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ آ پ یقین نہیں کریں گی لیکن میرا وزن 75 کلو تھا۔ گلوکارہ کا جواب سن کر پروگرام ہوسٹ حیران ہوگئیں اور کہا کہ اس وقت تو آپ بچی ہونگی۔