برطانوی سفیر، پی آئی اے کی مداح، کراچی سے اسلام آباد سفر کی ویڈیو جاری کردی

برطانوی سفیر، پی آئی اے کی مداح، کراچی سے اسلام آباد سفر کی ویڈیو جاری کردی

(ویب ڈیسک ) برطانوی سفیر جین میریٹ نے پی آئی اے کے ذریعے کراچی سے اسلام آباد سفر کی ویڈیو جاری کردی۔

برطانوی سفیر جین میریٹ کا کہن اہے کہ  بہت جلد میں پی آئی اے کی پرواز سے براہ راست مانچسٹر جاؤں گی۔

پی آئی اے کے کپتان نے بریفنگ د ی کہ  ہوابازی کا ذاتی شوق ان کو جہاز کے کاک پٹ لے گیا۔

سی ای او پی آئی اے نے برطانوی سفیر کو اعزازی ہواباز بنا کر کپتان کی کیپ پیش کی۔ برطانوی سفیر  نے   پی آئی اے کیلئے نیک تمناؤں اور خواہشات کا اظہار کیا۔

سی ای او پی آئی اے کی جانب سے برطانوی سفیر کو پروازوں کی بحالی میں انتھک کردار ادا کرنے پر خراج تحسین پیش کیا گیا۔

Watch Live Public News