ملکی زر مبادلہ کے ذخائر میں 46 ملین ڈالر کا اضافہ

ملکی زر مبادلہ کے ذخائر میں 46 ملین ڈالر کا اضافہ

ویب ڈیسک:پاکستان کے زر مبادلہ کے مجموعی سیال ذخائر 31 جنوری 2025ء کو 16,044.1  ملین ڈالر تھے۔

تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی تحویل میں زر مبادلہ ذخائر: 11,418.3 ملین ڈالر جبکہ کمرشل بینکوں کی تحویل میں زرِمبادلہ کے ذخائر: 4,625.8 ملین ڈالر ہیں۔

31 جنوری 2025ء کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران اسٹیٹ بینک کے ذخائر 46 ملین ڈالر اضافے سے 11,418.3 ملین ڈالر ہو گئے۔

Watch Live Public News