کورونا وائرس کے ہاتھوں مزید 38 افراد جان کی بازی ہار گئے

کورونا وائرس کے ہاتھوں مزید 38 افراد جان کی بازی ہار گئے

اسلام آباد (پبلک نیوز) کورونا وائرس کے ہاتھوں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں مزید 38 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ نیشنل کمانڈ و آپریشن سنٹر نے کورونا کے تازہ ترین اعداد و شمار جاری کر دیئے۔

این سی او سی کے مطابق 24 گھنٹوں میں ملک میں کورونا کے38مریض جان سے گئے۔ 24 گھنٹوں میں ملک میں 1,714افراد میں کرونا کی تصدیق ہوئی جبکہ ملک بھر میں کورونا کے 5 لاکھ 58زار 210مریض صحتیاب ہو چکے ہیں۔

این سی او سی کے مطابق ملک میں 5 لاکھ88,728مصدقہ کورونا کیس سامنے آ چکے ہیں۔ ملک بھر میں کورونا سے تاحا13,166موات ہو چکی ہیں۔ 24 گھنٹوں میں ملک بھرمیں38,200کورونا ٹیسٹ کئے گئی۔

Watch Live Public News

ایڈیٹر

احمد علی کیف نے یونیورسٹی آف لاہور سے ایم فل کی ڈگری حاصل کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 24 نیوز اور سٹی 42 کا بطور ویب کانٹینٹ ٹیم لیڈ حصہ رہ چکے ہیں۔