لاہور ایک مرتبہ پھر آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلے نمبر پر

لاہور ایک مرتبہ پھر آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلے نمبر پر
کیپشن: لاہور ایک مرتبہ پھر آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلے نمبر پر

ویب ڈیسک: شہر لاہور میں فضائی آلودگی پھر سے سر اٹھانے لگی۔ 

تفصیلات کے مطابق باغوں کا شہر فضائی آلودگی میں دنیا کے شہروں میں پہلے نمبر پرآگیا۔ 

باغوں کے شہر لاہور میں ائیر کوالٹی انڈیکس 191 ریکاڈر کیا گیا ہے۔ 

جبکہ نیپال کا شہرکھٹمنڈو فضائی آلودگی میں دوسرے نمبر پر موجود ہے۔

Watch Live Public News