(ویب ڈیسک ) وزیر تعلیم رانا سکندر حیات کی جانب سے تعلیمی امور کی آن لائن منتقلی کی افواہوں کی تردید کر دی گئی ہے۔
وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے تعلیمی اداروں کی بندش یا آن لائن منتقلی کی تردید اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ کے ذریعے کی۔
وزیر تعلیم پنجاب نے لکھا کہ تعلیمی ادارے معمول کے مطابق کھلیں رہیں گے۔ تعلیمی اداروں کے بند ہونے یا آن لائن منتقلی کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں۔
Schools Are open as per schedule.
— Rana Sikandar Hayat (@RanaSikandarH) March 6, 2026
No closure & No Online Classes
انہوں نے کہا کہ تمام سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں حسب معمول سرگرمیاں جاری رہیں گی۔
All Public & Private Schools To Remain Open & Inshallah we Will Complete The Academic Calendar Days ️
— Rana Sikandar Hayat (@RanaSikandarH) March 6, 2026