پاکستان کے معروف گیت  نگار محمد ناصر انتقال کر گئے 

 پاکستان کے معروف گیت  نگار محمد ناصر انتقال کر گئے 

(ویب ڈیسک ) وطن عزیز کے معروف گیت  نگار محمد ناصر انتقال کر گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق محمد ناصر کئی سالوں سے  علالت کا شکار تھے  اور  کسمپرسی کی زندگی بسر کر رہے تھے۔

محمد ناصر کی نماز جنازہ کوثر مسجد شاہ فیصل میں ادا کر دی گئی ہے۔

محمد ناصر کے مقبول گانوں میں ہوا ہوا خوشبو لٹا دے، میں نے تمہاری گاگر سے، آجانا دل ہے دیوانہ بے بیا او بے بی بی سمیت کئی مقبول گیت شامل ہیں۔

Watch Live Public News