iPhone 13 اب آسان ماہانہ اقساط پر حاصل کریں، انسٹالمنٹ پلان سامنے آگیا

iPhone 13 اب آسان ماہانہ اقساط پر حاصل کریں، انسٹالمنٹ پلان سامنے آگیا

ویب ڈیسک: آئی فون خریدنے والوں کےلئے اچھی خبر آگئی، کمپنی نے پاکستانیوں کو خوشخبری سناتے ہوئے آئی فون 13 پر زبردست آفر لگا دی، پاکستانی صارفین آسان ماہانہ اقساط پر آئی فون 13 حاصل کرسکتے ہیں یہ فون پی ٹی اے سے منظور شدہ ہے۔

 پاکستان میں iPhone 13 دو رنگوں میں دستیاب ہے ، بلیک اور اسٹارلائٹ وائٹ۔ خریدار ملک بھر میں آسان اقساط کے ساتھ اس موبائل فون کو حاصل کرسکتے ہیں جبکہ 3 اور  6 ماہ کی اقساط  تک زیرو مارک اپ (بغیر سود) کا آپشن شامل ہے، فون کی مکمل قیمت 1,90,999 روپے رکھی گئی ہے۔

بینک الفلاح کے کریڈٹ کارڈ ہولڈرز مختلف اقساط کی مدت منتخب کر سکتے ہیں۔ 

iPhone 13 کی خصوصیات: آئی فون 13 کا 6.1 انچ کا زبردست ڈسپلے ہے، مضبوط ایلومینیم فریم،  بہترین کارکردگی، گیمنگ اور فوٹوگرافی، ڈوئل رئیر کیمرا سیٹ اپ موجود ہے۔

یہ آفر ان صارفین کے لیے بہترین موقع ہے جو iPhone 13 خریدنا چاہتے ہیں جو  آسان اقساط میں ادائیگی کو ترجیح دیتے ہیں۔

Watch Live Public News