ویب ڈیسک: وفاقی حکومت نے 17ستمبربروزمنگل کو عام تعطیل کا اعلان کردیا۔
وفاقی حکومت نے عید میلادالنبیﷺ کے موقع پر 17 ستمبر بروز منگل عام تعطیل کا اعلان کر دیا جبکہ کابینہ ڈویژن نے چھٹی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا۔