ویب ڈیسک: بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی نے عید میلاد النبی ﷺ پر نیک خواہشات کا پیغام دیا ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر انہوں نے یہ پیغام جاری کیا ہے۔
اپنے بیان میں نریندر مودی نے کہا ہے کہ دعا ہے کہ یہ بابرکت دن ہمارے معاشرے میں امن اور خوش حالی لے کر آئے۔
بھارتی وزیرِ اعظم نے یہ بھی کہا ہے کہ ہمدردی، خدمت اور انصاف کی اقدار ہمیشہ ہماری رہنمائی کریں گی۔
Best wishes on the occasion of Milad-un-Nabi.
— Narendra Modi (@narendramodi) September 5, 2025
May this sacred day bring with it peace and well-being in our society. May the values of compassion, service and justice always guide us.
Eid Mubarak!