وزیر اعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا

وزیر اعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا

(ویب ڈیسک ) ذرائع کے مطابق  وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کر لیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف نے کل وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کرلیا ہے جس میں  ملک کی مجموعی معاشی اور سیاسی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔

ذرائع کے مطابق  اجلاس میں مجموعی امن و امان کی صورتحال ، افغان مہاجرین کی واپسی سے متعلق امور زیر غور آئیں گے۔

Watch Live Public News