نایاب ترین واقعہ: روس میں خاتون کے ہاں چار ایک جیسی بچیوں کی پیدائش

 نایاب ترین واقعہ: روس میں خاتون کے ہاں چار ایک جیسی بچیوں کی پیدائش

(ویب ڈیسک) روس میں ایک خاتون نے بیک وقت چار ایک جیسی (identical) بچیوں کو جنم دے دیا۔جو کہ دنیا کے نایاب ترین طبی واقعات میں شمار ہوتا ہے۔

ڈاکٹروں کے مطابق اس نوعیت کی پیدائش تقریباً ایک کروڑ پچپن لاکھ (15.5 ملین) پریگنینسیزمیں سے صرف ایک بار دیکھنے میں آتی ہے۔ مزید برآں، ڈاکٹرزکا کہنا ہے کہ دنیا بھر میں اب تک صرف تقریباً 15 ایسے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جن میں چاروں بچے مکمل طور پر ایک جیسے (identical quadruplets) ہوں۔

Watch Live Public News