عدالت نےڈاکٹر عمر عادل کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دے دیا 

عدالت نےڈاکٹر عمر عادل کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دے دیا 

 ویب ڈیسک: ضلع کچہری عدالت نے ملزم عمر عادل کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ 

تفصیلات کے مطابق  ایف آئی اے سائیبر کرائیم نے ملزم عمر عادل کو عدالت پیش کیا ، 

ایف آئی اے نے ملزم کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی تھی۔ جس پر عدالت نے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کر دی۔ 

عدالت نے ملزم کو پچاس ہزار روپے ضمانتی مچلکوں کے عوض رہا کرنے کا حکم دے دیا۔

Watch Live Public News