پنجاب میں سکول 1 ستمبر سے کھلیں گے، وزیر تعلیم رانا سکندر

پنجاب میں سکول 1 ستمبر سے کھلیں گے، وزیر تعلیم رانا سکندر

(ویب ڈیسک ) وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر کا کہنا ہے کہ پنجاب میں سکول 1 ستمبر سے کھلیں گے۔

وزیر تعلیم پنجاب نے چھٹیوں میں توسیع کا اعلان کر دیا ۔ وزیر تعلیم رانا سکندر کا کہنا ہے کہ پنجاب میں موسم گرما کی تعطیلات میں اضافہ کردیا گیا ہے، صوبہ بھر میں نجی و سرکاری اسکول یکم ستمبر کو کھلیں گے۔

یاد رہے کہ اس سے قبل  حکومت نے 14 اگست تک چھٹیوں کا اعلان کر رکھا تھا۔

Watch Live Public News