اٹلی کے شہر میلان میں سجا رنگا رنگ فیشن ویک اختتام پزیز

اٹلی کے شہر میلان میں سجا رنگا رنگ فیشن ویک اختتام پزیز

میلان (پبلک نیوز) اٹلی کے شہر میلان میں سجا رنگا رنگ فیشن ویک اختتام پزیز۔ فیشن ویک میں نامور ڈیزائنرز نے حصہ لیا اور موسم بہار کی مناسبت سے اپنے ڈیزائن متعارف کروائے۔

تفصیلات کے مطابق اٹلی کے شہر میلان میں سجا رنگا رنگ فیشن ویک اختتام پزیز ہوگیا۔ فیشن ویک میں نامور ڈیزائنرز نے حصہ لیا اور موسم بہار کی مناسبت سے اپنے ڈیزائن متعارف کروائے۔ ماڈلز نے ڈیزائنرز کے تیار کردہ نت نئے ملبوسات زیب تن کرکے ریمپ پر جلوے بکھیرے۔ایونٹ میں فیشن کے دلدادہ افراد نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

Watch Live Public News

شازیہ بشیر نےلاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی سے ایم فل کی ڈگری کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 42 نیوز اور سٹی42 میں بطور کانٹینٹ رائٹر کام کر چکی ہیں۔