(ویب ڈیسک ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹر بابراعظم انچری کا شکار ہو کر بنگلہ دیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ سے باہر ہوگئے ہیں ۔
تفصیلات کے مطابق بابراعظم بنگلہ دیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ سے باہر ہو گئے۔پی سی بی کا کہنا ہے کہ بابراعظم کو بائیں گھٹنے میں انجری ہوئی،میڈیکل ٹیم بابر اعظم کے انجری کا جائزہ لے رہی ہے۔
خیال رہے کہ پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ کل ڈھاکا میں شروع ہوگا۔