وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس کل  طلب کرلیا گیا

وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس کل  طلب کرلیا گیا

(ویب ڈیسک ) ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس کل  طلب کرلیا گیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ   وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس کل صبح 10بجے بلا لیا گیا۔ وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیراعظم ہاؤس میں ہو گا۔ 

ذرائع کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف باکو سے ویڈیو لنک پر صدارت کرینگے۔

Watch Live Public News