جی ایچ کیو حملہ کیس: عمران خان کو عدالت میں پیش کردیا گیا

جی ایچ کیو حملہ کیس: عمران خان کو عدالت میں پیش کردیا گیا
کیپشن: جی ایچ کیو حملہ کیس: عمران خان کو عدالت میں پیش کردیا گیا

ویب ڈیسک: 9 مئی کو جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت کے دوران عمران خان کو عدالت میں پیش کردیا گیا۔ 

تفصیلات کے مطابق انسداد دہشتگردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے اڈیالہ جیل میں کیس کی سماعت کی۔ 

ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی کو عدالت میں پیش کیا گیا۔ عدالت نے وکلاء صفائی کو جیل ٹرائل بحال ہونے کے متعلق آگاہ کیا۔

سماعت بغیر کارروائی 20 اکتوبر تک ملتوی کردی گئی۔

Watch Live Public News