کراچی: ٹریفک حادثہ، ڈمپر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار ہلاک

کراچی: ٹریفک حادثہ، ڈمپر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار ہلاک

کراچی (پبلک نیوز) صوبائی دارالحکومت نیو کراچی ٹریفک حادثہ۔ حادثہ کے نتیجے میں ڈمپر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار ہلاک۔تفصیلات کے مطابق نیو کراچی ٹریفک حادثہ پیش آیا ہے کہ جس کے نتیجے میں موٹر پر سائیکل سوار شخص ہلاک ہوگیا ہے۔ ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ مشتعل افراد نے ڈمپر کو آگ لگادی ہے۔

Watch Live Public News

شازیہ بشیر نےلاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی سے ایم فل کی ڈگری کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 42 نیوز اور سٹی42 میں بطور کانٹینٹ رائٹر کام کر چکی ہیں۔