قومی ٹیسٹ سکواڈ کی پہلی کوویڈ ٹیسٹنگ منفی آگئی

قومی ٹیسٹ سکواڈ کی پہلی کوویڈ ٹیسٹنگ منفی آگئی

پبلک نیوز: گیارہ رکنی ٹیسٹ ارکان کی پہلی کوویڈ ٹیسٹنگ گھروں میں کی گئی۔ دوسری کوویڈ ٹیسٹنگ جمعہ کو کی جائے گی۔

پی سی بی کے مطابق گیارہ رکنی اسکواڈ جمعہ کو لاہور کے نجی ہوٹل میں رپورٹ کرینگے۔ ٹیسٹ اسکواڈ کا حصہ سعود شکیل کی کیمپ میں شرکت فٹنس سے مشروط۔ عابدعلی، اظہر علی، فواد عالم، عمران بٹ شامل ہیں،

نعمان علی، ساجد علی، سلمان علی آغا کیمپ میں مدعو ہیں۔ شاہنواد دھانی، تابش خان اور زاہد محمود بھی اسکواڈ کا حصہ ہیں۔

Watch Live Public News

شازیہ بشیر نےلاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی سے ایم فل کی ڈگری کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 42 نیوز اور سٹی42 میں بطور کانٹینٹ رائٹر کام کر چکی ہیں۔