اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر میں 14 کروڑ 60 لاکھ ڈالر کی کمی

اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر میں 14 کروڑ 60 لاکھ ڈالر کی کمی

کراچی (پبلک نیوز) اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر میں 14 کروڑ 60 لاکھ ڈالر کی کمی۔ اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر 13 ارب 52 کروڑ کی سطح پر آگئے۔

تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر میں 14 کروڑ 60 لاکھ ڈالر کی کمی آگئی۔ کمرشل بینکوں کے پاس7 ارب 15 کروڑ ڈالر موجود ہیں۔ملک کے مجموعی زرمبادلہ ذخائر 20 ارب 67 کروڑ ڈالر کی سطح پر ہیں۔

Watch Live Public News

شازیہ بشیر نےلاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی سے ایم فل کی ڈگری کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 42 نیوز اور سٹی42 میں بطور کانٹینٹ رائٹر کام کر چکی ہیں۔