ویب ڈیسک:پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی کا کہنا تھا کراچی سے پی آئی اے کی پرواز PK455 صبح 7 بجے روانہ ہو گی۔
اسلام آباد سے پی آئی اے کی پرواز PK451 صبح 7:30 بجے روانہ ہو گی۔ اسلام آباد سے ایئر بلیو کی پرواز PA251 صبح 8:45 بجے روانہ ہو گی۔
لاہور سے ایئر بلیو کی پرواز PA481 صبح 10 بجے روانہ ہو گی۔لاہور سے پی آئی اے کی پرواز PK453 صبح 10 بجے روانہ ہو گی۔
کراچی سے ایئر بلیو کی پرواز PA704 صبح 11 بجے روانہ ہو گی۔اسلام آباد سے پی آئی اے کی پرواز PK461 دوپہر 1 بجے روانہ ہو گی.