پبلک نیوز ہیڈلائنز، رات9 بجے،08 دسمبر 2021

پبلک نیوز ہیڈلائنز، رات9 بجے،08 دسمبر 2021
درآمدی ایل این جی سستی ہوگئی۔ اوگرا نے دسمبر کے لئے درآمدی ایل این جی کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا پاک فوج کی اعلیٰ قیادت کا بھارتی چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل بپن راوت کی المناک حادثے میں موت پر افسوس کا اظہار ہندوستانی فضائیہ کا ایک ہیلی کاپٹر بدھ کی سہ پہر تامل ناڈو کے کنور میں گر کر تباہ ہو گیا۔ اس ہیلی کاپٹر میں چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل بپن راوت اور ان کی اہلیہ سمیت تمام 14 افراد کی موت ہو گئی ہے وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ سیالکوٹ کا واقعہ انتہائی افسوس ناک ہے جس کا کوئی اخلاقی، انسانی جواز نہی۔ افغانستان کی صورتحال پر قابو پانا سب کے مفاد میں ہے صدر مملکت پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے پاکستان نرسنگ کونسل کا ارڈیننس جاری کردیا۔ صدر مملکت کی جانب سے جاری آرڈیننس کل تک نافذ کردیا جائے گا

شازیہ بشیر نےلاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی سے ایم فل کی ڈگری کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 42 نیوز اور سٹی42 میں بطور کانٹینٹ رائٹر کام کر چکی ہیں۔