پبلک نیوز ہیڈ لائنز،رات 09بجے،8فروری 2021

پبلک نیوز ہیڈ لائنز،رات 09بجے،8فروری 2021

کہتا ہوں فوج کو سیاست میں نہ گھسیٹا جائے، ڈی جی آئی ایس پی آر

گائے،بھینس چوری کرنےسےملک تباہ نہیں ہوتا، وزیراعظم کی چوری سے ملک تباہ ہوتاہے، وزیراعظم عمران خان

نیب میں ہمت ہے تو گرفتار کرکے دکھائے، بلاول بھٹو

تیسرادن بھی گزرگیا،لاپتہ کوہ پیماؤں کاسراغ نہ مل سکا،محمدعلی سدپارہ اوران کی ٹیم کی زندگی کی امیدیں ختم ہونےلگیں۔

شفاف الیکشن سے جمہوریت کو تقویت ملے گی، شبلی فراز

قومی اسمبلی میں ناخوشگوار واقعہ پر 3 ارکان کو شوکاز نوٹس جاری

کراچی بڑی تباہی سے بچ گیا، دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام