آج دنیا کے 99 فیصد انسانوں پر ایک ہی لمحے سورج کی روشنی پڑے گی

آج دنیا کے 99 فیصد انسانوں پر ایک ہی لمحے سورج کی روشنی پڑے گی

(ویب ڈیسک ) ماہرین کے مطابق یہ منظر زمین کے جھکاؤ اور شمالی نصف کرہ میں موسمِ گرما کی وجہ سے بنتا ہے۔

زمین کی گردش اور کائنات کے توازن کا منفرد مظہر ، آج دنیا کے 99 فیصد انسانوں پر ایک ہی لمحے سورج کی روشنی پڑے گی۔

پاکستانی وقت کے مطابق سہ پہر 4 بج کر 10 منٹ پر 99 فیصد آبادی بیک وقت سورج کی روشنی میں ہوگی۔ایسا منظرہر سال چند لمحوں کے لیے زمین پر دیکھنے کو ملتا ہے۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ منظر زمین کے جھکاؤ اور شمالی نصف کرہ میں موسمِ گرما کی وجہ سے بنتا ہے۔

Watch Live Public News